AIOU Allama Iqbal open University Admissions Open Latest 2023

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا سمسٹر بہار 2023 کیلئے میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کا آغاز 15  سے ہوگا۔ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام داخلے بھی جلد شروع ہونگے

Leave a Comment